16 جون 2014 - 12:33
تصویر: مجلس اعلائے اسلامی عراق کی نئی فوج عاشورا بٹالین

مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم تکفیری دہشتگرد گروہ داعش سے مقابلہ کرنے کےلئے ہزاروں افراد پر مشتمل فوج تشکیل دی ہے۔